گل امید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) امید کا پھول: (استعارۃً) مقصد یا محبوب جس کی آرزو کی جائے، گل آرزو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) امید کا پھول: (استعارۃً) مقصد یا محبوب جس کی آرزو کی جائے، گل آرزو۔